November 30, 2025 9:30 AM
12
ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے سمندری طوفان Ditwah کے تمل ناڈو پہنچنے کے تناظر میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔
ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے سمندری طوفان Ditwah کے تمل ناڈو پہنچنے کے تناظر میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اِس دوران وزیر موصوف نے ریل خدمات میں کم از کم رکاوٹ اور مسافروں اور ساحلی آبادیوں کی حفاظت کے نقطہئ نظر سے تیاریوں سے واقفیت حاصل کی۔ جناب ویشنو نے جنوبی ریلوے کی ٹیموں اور جنرل مینجر کے ساتھ تیاریوں کا جائزہ لیا اور مسافروں کی مدد کیلئے ہیلپ لائن اور امدادی ڈیسک کے قیام پر زور دیا۔ اس دوران انھوں نے منسوخی یا ری شیڈیولنگ کی غیر یقینی صورتِ حال کے دوران مسافروں کی مدد کرنے کی ہدایت دی۔ جناب وی...