July 3, 2025 10:08 AM
اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو آج نئی دلی میں براڈ کاسٹ اینڈ میڈیا ٹیکنالوجی پر 29 ویں بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش BES EXPO 2025 کا افتتاح کریں گے۔
اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو آج نئی دلی میں براڈ کاسٹ اینڈ میڈیا ٹیکنالوجی پر 29 ویں بین الاقوامی کانفرنس اور نمائش BES EXPO 2025 کا افتتاح کریں گے۔ اِس سال کی کانفرنس کا موضوع ہے: ”مصنوعی ذہانت کے ذریعے میڈیا کے منظر نامے کو یکسر تبدیل کرنا، تعاون کرنا اور اس سے آمدنی حاصل ...