October 12, 2025 10:00 AM

views 22

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے نئی دلّی میں Anthropic کے چیف ایگزیکٹو افسر    Dario Amodei سے ملاقات کی۔

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے نئی دلّی میں Anthropic کے چیف ایگزیکٹو افسر    Dario Amodei سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے بتایا کہ جناب Amodei نے بھارت کے مصنوعی ذہانت، AI کے ایکو نظام اور بھارت کے پاس موجود ہُنرمند افراد میں اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ جناب ویشنو نے مزید کہا کہ Anthropic کے CEO نے مصنوعی ذہانت کے محفوظ اور ذمہ دارانہ استعمال کو فروغ دینے کا وعدہ بھی کیا ہے۔×