January 31, 2025 9:39 AM
19
حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت، کفایتی اندرونِ ملک تیار کردہ مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشیل انٹیلی جنس کے اپنے محفوظ اور قابلِ بھروسہ ماڈل کے آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارت، کفایتی اندرونِ ملک تیار کردہ مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشیل انٹیلی جنس کے اپنے محفوظ اور قابلِ بھروسہ ماڈل کے آغاز کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ کل نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے، اس بات کو اُجاگر کیا کہ ڈھائی سے تین ڈالر فی گھنٹہ استعمال کے عالمی ماڈلز کے مقابلے بھارت کا AI ماڈل 40 فیصد حکومتی سبسڈی کے بعد 100 روپے فی گھنٹہ سے کم خرچ پر دستیاب ہوگا۔ جناب ویشنو نے اس بات پر زور دیا کہ اس اقدام سے ملک ک...