February 23, 2025 10:10 AM
خواتین کی پریمیر لیگ کرکٹ میں UP Warrioz نے کل رات بنگلورو کے M. Chinnaswamy اسٹیڈیم میں دہلی کیپیٹیلس کو 33 رن سے ہرا دیا۔
خواتین کی پریمیر لیگ کرکٹ میں UP Warrioz نے کل رات بنگلورو کے M. Chinnaswamy اسٹیڈیم میں دہلی کیپیٹیلس کو 33 رن سے ہرا دیا۔ UP Warrioz نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹ کے نقصان پر 20 اوورس میں کُل 177 رن بنائے۔ جواب میں دہلی کیپٹیلس کے سبھی کھلاڑی 19 اوورس اور تین گیندوں میں 144 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ ہینری کو ...