August 30, 2025 10:16 AM
اتراکھنڈ ریاست میں، بارش اور مٹی کے تودے گرنے سے متاثرہ ضلعوں میں معمول کی صورت حال بحال کرنے کی کوششیں زور و شور سے جاری ہیں۔
اتراکھنڈ ریاست میں، بارش اور مٹی کے تودے گرنے سے متاثرہ ضلعوں میں معمول کی صورت حال بحال کرنے کی کوششیں زور و شور سے جاری ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں، اترکاشی، رودرپریاگ، باگیشور اور ٹہری میں بڑے پیمانے پر راحت اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں جہاں صورت حال کو مستحکم کرنے کے ...