September 4, 2025 9:47 AM

views 10

اتراکھنڈ میں ریاست کے متعدد علاقوں میں مسلسل بارش کے بعد آج تھوڑی راحت ہے۔

اتراکھنڈ میں ریاست کے متعدد علاقوں میں مسلسل بارش کے بعد آج تھوڑی راحت ہے۔ بارش رُکنے کے ساتھ ہی پہاڑی علاقوں میں چٹّانیں کھسکنے کے سبب بند ہوئی سڑکوں کو پھر سے کھولنے کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ آفت سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں۔×

September 1, 2025 9:33 AM

views 13

محکمہئ موسمیات نے اتراکھنڈ کے دہرادوون، Tehri، Pauri، باگیشور اور ہری دوار میں شدید سے انتہائی شدید بارش کے امکان کے سبب ریڈ الرٹ، جبکہ ریاست کے باقی ضلعوں کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

محکمہئ موسمیات نے اتراکھنڈ کے دہرادوون، Tehri، Pauri، باگیشور اور ہری دوار میں شدید سے انتہائی شدید بارش کے امکان کے سبب ریڈ الرٹ، جبکہ ریاست کے باقی ضلعوں کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اس وارننگ کے پیشِ نظر دہرادون، باگیشور، پتھوراگڑھ، الموڑا، Pauri اور چمولی میں سبھی اسکول اور آنگن واڑی مراکز آج بند رہیں گے۔ پیشگوئی میں کہا گیا ہے کہ اگلے کچھ دن تک بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔ وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے افسروں کو ہدایت دی ہے  کہ وہ ہر وقت چوکند رہیں اور مٹّی کے تودے کھسکنے کے ممکنہ حادثات...