July 30, 2025 9:44 AM July 30, 2025 9:44 AM

views 9

اتراکھنڈ کے Corbett Tiger Reserve میں قائم کی جانے والی Tiger Protection Force میں اگنی ویر فوجیوں کو براہِ راست بھرتی کیا جائے گا۔

اتراکھنڈ کے Corbett Tiger Reserve میں قائم کی جانے والی Tiger Protection Force میں اگنی ویر فوجیوں کو براہِ راست بھرتی کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے شیروں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر کل یہ اعلان کیا۔ اس خصوصی فورس میں 80 سے زیادہ نوجوان فوجیوں کو بھرتی کیا جائے گا، جس کا مقصد شیروں اور ان کے مسکن کو محفوظ بنانا، اُن کے شکار کو روکنا اور جنگلاتی حیات سے متعلق جرائم سے نمٹنا ہے۔ یہ تربیت یافتہ افراد جنگلاتی علاقوں میں گشت کریں گے، خفیہ معلومات جمع کریں گے اور غیر قانونی شکار کرنے و...