August 7, 2025 9:34 AM August 7, 2025 9:34 AM

views 9

اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلعے کے دھرالی اور Harsil علاقوں میں بادل پھٹنے اور سیلاب آنے کے بعد آج تیسرے دن صبح سے ہی راحت اور بچاؤ کارروائی زور و شور سے جاری ہے۔

اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلعے کے دھرالی اور Harsil علاقوں میں بادل پھٹنے اور سیلاب آنے کے بعد آج تیسرے دن صبح سے ہی راحت اور بچاؤ کارروائی زور و شور سے جاری ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی صورتحال پر بذاتِ خود نظر رکھنے کے لیے اترکاشی میں موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ SDRF، NDRF، فوج، ITBP اور مقامی انتظامیہ مل کر پوری تیاری کے ساتھ امدادی کارروائی انجام دے رہی ہیں۔ دھرالی میں اس تباہ کُن سانحے میں اب تک 5 اموات کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ 50 سے زیادہ لوگ لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ لاپتہ ہونے والے افرا...