September 18, 2025 9:24 AM
اترا کھنڈ میں کَل رات سے لگاتار موسلادھار بارش سے، چمولی ضلعے کے نندنگر خطے میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔
اترا کھنڈ میں کَل رات سے لگاتار موسلادھار بارش سے، چمولی ضلعے کے نندنگر خطے میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ نندنگر، نگر پنچایت کے Kuntari وارڈ میں شدید بارش سے 6 گھر پوری طرح تباہ ہوگئے۔ خبروں کے مطابق 5 لوگ لاپتہ ہیں، جبکہ 2 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق کئی افراد اب...