July 19, 2025 9:49 AM
21
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، اتراکھنڈ کے اُدھم سنگھ نگر ضلعے کے رُدر پور میں آج اتراکھنڈ نِویش اُتسَو میں شرکت کریں گے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، اتراکھنڈ کے اُدھم سنگھ نگر ضلعے کے رُدر پور میں آج اتراکھنڈ نِویش اُتسَو میں شرکت کریں گے۔ اس تقریب کا مقصد صنعتی سرمایہ کاری کے شعبے میں ریاست کی پیشرفت کی نمائش کرنا ہے۔ دہرادون میں سال 2023 میں منعقد گلوبل انویسٹرس سمٹ کے بعد ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے سرمایہ کاری معاہدوں پر پہلے ہی عمل درآمد جاری ہے۔ اس دوران اِن حصولیابیوں کو اُجاگر کرنے اور مستقبل کے سرمایہ کاری امکانات تلاش کرنے کے لیے نِویش اُتسَو منعقد کیا جا رہا ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ اس تاریخی تقریب...