July 20, 2025 9:45 AM

views 18

اتراکھنڈ میں، آج اور کل کے لیے ریاست کے کئی علاقوں میں شدید بارش کے لیے وارننگ جاری کی گئی ہے۔

اتراکھنڈ میں، آج اور کل کے لیے ریاست کے کئی علاقوں میں شدید بارش کے لیے وارننگ جاری کی گئی ہے۔ وارننگ جاری کرنے کے پیشِ نظر سبھی ضلع انتظامیہ کو چوکنّا رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق، نینی تال، اُدھم سنگھ نگر، چمپاوت اور پوڑی گڑھوال کے کچھ مقامات پر آج شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران دہرادون، ٹیہری، پوڑی اور ہری دوار ضلعوں کے دوردراز علاقوں میں کل کے لیے شدید بارش کے سلسلے میں اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اس 48 گھنٹے کی مدّت کے دوران ریاست کے مختلف حصوں میں 40 ...