August 9, 2025 9:48 AM August 9, 2025 9:48 AM

views 17

اتراکھنڈ میں، اتراکاشی ضلعے کے قدرتی آفت سے متاثرہ دھرالی-ہرسِل علاقوں میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔

اتراکھنڈ میں، اتراکاشی ضلعے کے قدرتی آفت سے متاثرہ دھرالی-ہرسِل علاقوں میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ مرکزی اور ریاستی حکومت کی ایجنسیاں راحت رسانی، لاپتہ افراد کو تلاش کرنے اور بنیادی سہولتیں بحال کرنے میں مصروف ہیں۔ اس دوران قدرتی آفت سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے عقیدتمندوں اور مقامی شہریوں کو بچانے کا کام فوج، NDRF، SDRF، پولیس اور مقامی انتظامیہ کے تعاون سے جاری ہے۔ اب تک 629 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ مہاراشٹر سے آئے ایک عقیدتمند نے فوج اور ریاستی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ ضل...