August 5, 2025 10:25 AM August 5, 2025 10:25 AM
7
اتراکھنڈ میں گذشتہ دو دن سے جاری موسلا دھار بارش کے سبب معمول کی زندگی پر خلل پڑا ہے۔ مٹی کے تودے کھسکنے کی وجہ سے سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔
اتراکھنڈ میں گذشتہ دو دن سے جاری موسلا دھار بارش کے سبب معمول کی زندگی پر خلل پڑا ہے۔ مٹی کے تودے کھسکنے کی وجہ سے سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور دریاؤں میں طغیانی نے انتظامیہ کو چوکس کردیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کئی ضلعوں کے لیے اورینج اور Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔ V/C Sakshi محکمہئ موسمیات کے مطابق، آج بھی ریاست کے بہت سے حصوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ دہرہ دون، ٹہری، باگیشور، پوڑی، اودھم سنگھ نگر، چ...