August 11, 2025 9:24 AM August 11, 2025 9:24 AM

views 12

اتراکھنڈ میں حال ہی میں بادل پھٹنے کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے بعد اترکاشی کے ہرشِل اور دھرالی میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔

اتراکھنڈ میں حال ہی میں بادل پھٹنے کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے بعد اترکاشی کے ہرشِل اور دھرالی میں راحت اور بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔ انتظامیہ، مسلح افواج اور دیگر ایجنسیوں نے صورتحال کو معمول پر لانے کی خاطر بڑے پیمانے پر اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے افسران کو راحت رسانی کی تمام کوششوں کو تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اترکاشی میں راحت اور بچاؤ کارروائی تیزی سے جاری ہے۔ ہرشِل کے مائکرو-ہائڈرو پروجیکٹ میں بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے اور آس پاس کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی ب...