February 13, 2025 9:23 AM

views 24

اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں قومی کھیلوں میں اترپردیش کے سچن یادو نے، مردوں کے جیویلین تھرو مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔

اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں قومی کھیلوں میں اترپردیش کے سچن یادو نے، مردوں کے جیویلین تھرو مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے 84 اعشاریہ تین نو میٹر کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ وہیں Kosambia نے ایروبِک جمناسٹک مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے گروپ ایروبِک جمناسٹک زمرے میں چاندی کا اور Trio جمناسٹک مقابلے میں، کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ Kosambia، حال ہی میں، گجرات اِنکم ٹیکس محکمے کی جانب سے کھیلوں کے کوٹے سے تقرر کی پالیسی کے ...