February 20, 2025 10:07 AM

views 22

اتراکھنڈ میں، حکام نے اطلاع دی ہے کہ ریاستی کابینہ نے لوگوں کی جانب سے بے تحاشہ زمین کی خریداری کی  روک تھام کے لیے سخت آراضی قانون کو منظوری دے دی ہے۔

اتراکھنڈ میں، حکام نے اطلاع دی ہے کہ ریاستی کابینہ نے لوگوں کی جانب سے بے تحاشہ زمین کی خریداری کی  روک تھام کے لیے سخت آراضی قانون کو منظوری دے دی ہے۔ کابینی فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ کابینہ نے لوگوں کے دیرینہ مطالبے اُن کے جذبات کا پوری طرح احترام کرتے ہوئے سخت آراضی قانون کو منظوری دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ تاریخی فیصلہ ریاست کے وسائل، ثقافتی ورثے اور شہریوں کے حقوق کاتحفظ کرے گا۔ ساتھ ہی یہ ریاست کے اصل تشخص کو برقرار رکھنے میں اہل رول ادا کرے گا۔ ...