November 9, 2025 9:52 AM
7
وزیر اعظم نریندر مودی دہرادون میں 8 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور اُن کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
اتراکھنڈ آج اپنے قیام کی سِلور جوبلی منا رہا ہے۔ اس تاریخی موقعے پر وزیر اعظم نریندر مودی دہرادون میں فوریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ FRI میں مہمانِ خصوصی کے طور پر ریاستی سطح کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وہ 8 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور اُن...