August 13, 2025 9:37 AM
اِدھر اتراکھنڈ میں محکمہئ موسمیات نے آج ریاست کے بہت سے علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش کے لیے خبردار کیا ہے۔
اِدھر اتراکھنڈ میں محکمہئ موسمیات نے آج ریاست کے بہت سے علاقوں میں شدید سے انتہائی شدید بارش کے لیے خبردار کیا ہے۔ دہرادون، ٹہری، ہری دوار، اُدھم سنگھ نگر، نینی تال، باگیشور اور چمپاوَت ضلعوں میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اِس کے علاوہ ...