August 8, 2025 9:53 AM August 8, 2025 9:53 AM

views 7

اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلعے کے قدرتی آفت سے متاثرہ Dharali-Harsil علاقے میں فوج، فضائیہ،  ITBP،  NDRF, SDRF، پولیس اور ضلع انتظامیہ راحت اور بچاؤ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلعے کے قدرتی آفت سے متاثرہ Dharali-Harsil علاقے میں فوج، فضائیہ،  ITBP،  NDRF, SDRF، پولیس اور ضلع انتظامیہ راحت اور بچاؤ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ حکومت نے کہا ہے کہ موسم صاف ہونے کے ساتھ ہی پھنسے ہوئے لوگوں کو تیزی کے ساتھ بحفاظت نکال لیا جائے گا۔ اب تک متاثرہ علاقوں سے 372 لوگوں کو بحفاظت نکالا جا چکا ہے۔ ضلع مجسٹریٹ، پرشانت آریہ نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو امدادی سامان، پینے کا پانی، دوائیں اور اناج فراہم کیا جا رہا ہے۔ انھوں ...

March 2, 2025 9:41 AM March 2, 2025 9:41 AM

views 8

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے کے مانا گاؤں میں برفیلے تودے کھسکنے کی وجہ سے BRO کیمپ میں پھنسے کارکنوں میں سے اب تک 51 کارکنوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے کے مانا گاؤں میں برفیلے تودے کھسکنے کی وجہ سے BRO کیمپ میں پھنسے کارکنوں میں سے اب تک 51 کارکنوں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ تاہم بچائے گئے کارکنوں میں سے چار کارکن، علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ چار لاپتہ کارکنوں کی تلاش کا کام جائے حادثے پر اب بھی جاری ہے۔ آج صبح آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے اتراکھنڈ کے آفات سے نمٹنے کے سکریٹری ونود کمار سُمن نے بتایا کہ برف میں پھنسے چار کارکنوں کو بچانے کی مہم جنگی پیمانے پر جاری ہے۔ مانا اور بدری ناتھ کے درمیان واقع بارڈر ...