October 7, 2025 10:09 AM

views 55

اتراکھنڈ میں مدرسہ بورڈ تاریخ کا حصہ بن کر رہ جائے گا کیونکہ گورنر، لیفٹننٹ جنرل گرمیت سنگھ نے اتراکھنڈ اقلیتی تعلیمی بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔

اتراکھنڈ میں مدرسہ بورڈ تاریخ کا حصہ بن کر رہ جائے گا کیونکہ گورنر، لیفٹننٹ جنرل گرمیت سنگھ نے اتراکھنڈ اقلیتی تعلیمی بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ بل کے نافذ ہونے کے تناظر میں ریاست میں چلنے والے سبھی مدارس کو  اب اتراکھنڈ اقلیتی تعلیمی اتھارٹی سے منظوری حاصل کرنا ہوگی اور اتراکھنڈ اسکول ایجوکیشن بورڈ کے ساتھ خود کو منسلک کرنا ہوگا۔ امید ہے کہ یہ قدم ریاست کے تعلیمی نظام کو اور زیادہ یکساں، جامع اور جدید بنانے میں ایک سنگِ میل ثابت ہوگا۔ ریاست کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے اِس فیصلے کو ت...