December 21, 2025 9:33 AM

views 11

اتراکھنڈ لگاتار سرد لہر کی گرفت میں، جس سے میدانی اور پہاڑی علاقوں پر اثر پڑ رہا ہے۔

اتراکھنڈ لگاتار سرد لہر کی گرفت میں، جس سے میدانی اور پہاڑی علاقوں پر اثر پڑ رہا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہرا،  دن میں لہر اور اونچے علاقوں میں برفباری کے امکان کو اُجاگر کرتے ہوئے تازہ جانکاری جاری کی ہے۔ اتراکھنڈ میں، سرد لہر کا اثر لگاتار جاری ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق اُدھم سنگھ نگر، نینی تال، چمپاوَت، پوڑی اور دہرادون کے ساتھ ساتھ ہری دوار کے کچھ میدانی علاقوں میں گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ اِن ضلعوں میں سرد حالات بنے رہنے کا امکان ہے۔ توقع ہے کہ ریاست میں 3 ہزار 500 میٹر سے زیادہ او...