August 14, 2025 9:57 AM
اتراکھنڈ نے، سابق اگنی ویروں کے لیے سرکاری سروسز میں براہِ راست تقرری کے لیے 10 فیصد Horizontal ریزرویشن کی منظوری دی ہے۔
اترا کھنڈ میں ریاستی کابینہ نے فوج سے واپسی کے بعد سابق اَگنی ویروں کے لیے سرکاری سروِز میں براہ راست بھرتی کے لیے 10 فیصد Horizontal ریزروشین کو منظوری دی ہے۔ کَل وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی صدارت میں ہوئی کابینہ میٹنگ میں اِس کی منظوری دی گئی۔ یہ ریزرویشن ریاستی حکومت کے تحت سروِ...