March 1, 2025 9:45 AM March 1, 2025 9:45 AM

views 11

اتراکھنڈ میں چمولی ضلعے کے Mana گاؤں کے نزدیک کَل صبح بڑے پیمانے پر برف کے تودے گرنے سے پھنسے ہوئے 33 ورکروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

اتراکھنڈ میں چمولی ضلعے کے Mana گاؤں کے نزدیک کَل صبح بڑے پیمانے پر برف کے تودے گرنے سے پھنسے ہوئے 33 ورکروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔ BRO کمانڈر اَنکور مہاجن نے آکاشوانی کو بتایا کہ ITBP، NDRF، SDRF اور بھارتی فوج کی ٹیمیں، باقیماندہ ورکروں کو باہر نکالنے کیلئے تلاشی کی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ البتہ خراب موسم، اِن کوششوں میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی سے بات کی اور انہیں ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے دہرہ دون میں ...