September 22, 2025 9:17 AM
16
واشنگٹن میں، بھارتی سفارتخانے نے اُن بھارتی شہریوں کی مدد کے لیے ایمرجنسی نمبر جاری کیے ہیں، جنہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے، H-1B ویزا درخواستوں پر ایک لاکھ ڈالر کی سالانہ فیس کے اعلان کے بعد فوری مدد کی ضرورت ہے۔
واشنگٹن میں، بھارتی سفارتخانے نے اُن بھارتی شہریوں کی مدد کے لیے ایمرجنسی نمبر جاری کیے ہیں، جنہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے، H-1B ویزا درخواستوں پر ایک لاکھ ڈالر کی سالانہ فیس کے اعلان کے بعد فوری مدد کی ضرورت ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بھارتی سفارتخانے نے کہا ہے کہ جن بھارتی شہریوں کو ہنگامی مدد کی ضرورت ہے، وہ اِس نمبر پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ پلَس ایک - دو صفر دو - پانچ پانچ صفر - نو نو تین ایک اسی دوران بھارتی حکومت نے اپنے سبھی مشنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اُن بھارتی شہریوں کی ہر ممکن مد...