March 16, 2025 9:43 AM March 16, 2025 9:43 AM
12
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکہ نے کَل یمن کی راجدھانی صنعا پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے۔
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکہ نے کَل یمن کی راجدھانی صنعا پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں پر تب تک زبردست حملے جاری رکھیں گے، جب تک وہ اہم بحری راہداری سے گزرنے والے بحری جہازوں پر حملے نہیں روک دیتے۔ جناب ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوجوں نے امریکہ کے جہازرانی، فضائی اور بحری اثاثوں کی حفاظت اور آزادانہ جہاز رانی کی بحالی کے لیے دہشت گردوں کے ٹھکانوں، اُس کے رہنماؤں اور میزائل دفاعی نظام پر فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکہ کے صدر نے مزی...