January 8, 2026 9:54 AM January 8, 2026 9:54 AM

views 5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی آبادی سے متعلق ایجنسی سمیت درجنوں بین الاقوامی تنظیموں سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی آبادی سے متعلق ایجنسی سمیت درجنوں بین الاقوامی تنظیموں سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے امریکی شمولیت اور فنڈنگ پر نظرِ ثانی کا حکم دینے کے بعد 66 تنظیموں، ایجنسیوں اور Commissions کیلئے امریکی مدد روکنے سے متعلق ایک Executive آرڈر پر دستخط کیے ہیں۔ امریکی محکمہئ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انتظامیہ کا یہ ماننا ہے کہ یہ ادارے غیر ضروری اور فضول ہیں، نیز یہ ادارے بعض مفادات کے زیرِ اثر کام کرتے ہیں، جو امریکی ترجیحات سے مطابقت نہیں رکھتے۔ سات...