April 21, 2025 10:06 AM
وزیر اعظم نریندرمودی، آج شام نئی دلی میں امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وَینس سے ملاقات کریں گے۔
امریکہ کے نائب صدر J. D Vance بھارت کے چار روزہ دورے پر آج صبح نئی دلی پہنچ رہے ہیں۔ اُن کے ہمراہ ان کی اہلیہ اوشا Vance، ان کے بچے اور امریکی انتظامیہ کے سینئر ارکان بھی بھارت آرہے ہیں۔ جناب Vance آج شام وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔ امکان ہے کہ اس میٹنگ میں طرفین دونوں ملکوں ...