December 15, 2025 10:00 AM December 15, 2025 10:00 AM

views 5

امریکہ آج سے H-One B اور H-4 ویزا درخواست گزاروں کی سوشل میڈیا جانچ کا سلسلہ شروع کر رہا ہے۔

امریکی حکومت، H-1B ویزا کے درخواست دہندگان اور اُن پر منحصر افراد کی H-4 ویزا کے درخواست دہندگان کی جانچ پڑتال، آج سے اور زیادہ تفصیل سے کرے گی، جس میں اُن کے سوشل میڈیا پروفائلز کو بھی دیکھا جائے گا۔ ایک نئے حکم نامے میں خارجی محکمے نے کہا کہ 15 دسمبر سے H-1B ویزا کے سبھی درخواست دہندگان اور اُن پر منحصر افراد کی آن لائن موجودگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ طلبا اور ایک دوسرے کے ملکوں میں آنے جانے والے لوگوں کی جانچ پڑتال کی جاتی رہی ہے، لیکن اب محکمے نے سوشل میڈیا پروفائلز کی جانچ پڑتال بھی شروع کر د...

December 11, 2025 9:30 AM December 11, 2025 9:30 AM

views 9

امریکہ نے H-1B ویزا درخواست گزاروں کیلئے آن لائن موجودگی کی جانچ کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔

امریکہ نے سبھی H-1B خصوصی پیشہ ورانہ کارکنوں اور اُن کے H-4 زیر کفالت افراد سمیت سوشل میڈیا اور آن لائن موجودگی کے اپنے جائزے کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ بھارت میں امریکی سفارتخانے نے یہ جانکاری دی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے حال ہی میں سبھی H-1B اور H-4 درخواست گزاروں کیلئے سوشل میڈیا اسکریننگ کو لازمی بنانے کے فیصلے کا اعلان کیا تھا، جس سے ہزاروں کارکنوں اور اُن کے ارکانِ خاندان کیلئے  پھر سے غیر یقینی کی کیفیت پیدا ہو گئی تھی۔ ×

August 30, 2025 10:03 AM August 30, 2025 10:03 AM

views 14

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اگلے ماہ نیویارک جانے کی اجازت نہیں دے گا، جہاں امریکہ کے بہت سے اتحادی، فلسطین کو ایک مملکت کے طور پر تسلیم کریں گے۔

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ فلسطین اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اگلے ماہ نیویارک جانے کی اجازت نہیں دے گا، جہاں امریکہ کے بہت سے اتحادی، فلسطین کو ایک مملکت کے طور پر تسلیم کریں گے۔ امریکہ کے محکمہئ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر خارجہ Marco Rubio، فلسطین اتھارٹی اور فلسطین لبریشن آرگانائزیشن PLO کے ارکان کو ویزا دینے سے انکار کر رہے ہیں اور اِن کے ویزا منسوخ کر رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ بات امریکہ کے قومی سکیورٹی کے مفاد میں ہے کہ PLO ...

December 28, 2024 11:56 AM December 28, 2024 11:56 AM

views 15

بھارت میں، امریکی سفارتخانے اور اُس کے قونصل خانے نے، لگاتار دوسرے سال، 10 لاکھ سے زیادہ غیر اِمیگرینٹ ویزا جاری کر کے، ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، جس سے امریکہ کے سفر کے لیے بھارتیوں کی بڑی خواہش کا اظہار ہوتا ہے۔

بھارت میں، امریکی سفارتخانے اور اُس کے قونصل خانے نے، لگاتار دوسرے سال، 10 لاکھ سے زیادہ غیر اِمیگرینٹ ویزا جاری کر کے، ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، جس سے امریکہ کے سفر کے لیے بھارتیوں کی بڑی خواہش کا اظہار ہوتا ہے۔ بھارتی افراد سیاحت، تجارت، تعلیم، طبّی علاج اور دیگر مختلف مقاصد سے امریکہ جاتے ہیں۔ ایک بیان میں امریکی سفارتخانے نے کہا کہ بھارتی سیاحوں کی تعداد میں، پچھلے 4 سال کے دوران پانچ گُنا اضافہ ہوا ہے اور سال 2024 کے شروع کے 11 مہینوں میں 20 لاکھ سے زیادہ بھارتیوں نے امریکہ کا دورہ کیا ہے...