September 19, 2025 10:21 AM
4
امریکہ نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی اُس قرار داد کو ویٹو کردیا ہے جس میں غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی پر زور دیا گیا تھا۔
امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اُس قرارداد کو پھر سے ویٹو کردیا ہے، جس میں غزہ میں بلا تاخیر اور مستقل جنگ بندی نیز یرغمال بنائے گئے افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اقوام متحدہ کے سبھی دیگر 14 ارکان نے اسرائیل پر اِس بات کے لیے زور دیا کہ وہ 21 لاکھ فلسطینیوں کے لیے...