December 22, 2025 9:34 AM
7
وہائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ انہوں نے روس اور یوکرین کے درمیان تقریباً 4 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کیلئے فلوریڈا میں یوکرین اور یوروپی نمائندوں کے ساتھ مثبت اور تعمیری بات چیت کی ہے۔
وہائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ انہوں نے روس اور یوکرین کے درمیان تقریباً 4 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کیلئے فلوریڈا میں یوکرین اور یوروپی نمائندوں کے ساتھ مثبت اور تعمیری بات چیت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں Steve Witkoff نے بتایا کہ اِن مذاکرات کا مقصد یوکرین، امریکہ اور یوروپ کے درمیان ایک مشترکہ اسٹریٹیجک حکمتِ عملی پر ہم آہنگی پیدا کرنا تھا۔ یہ بات چیت ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امن کے قیام کیلئے کئی مہینوں سے جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے وسیع سفارتی سرگرمی...