February 26, 2025 9:31 AM February 26, 2025 9:31 AM
4
یوکرین اور امریکہ نے ایک وسیع اقتصادی معاہدے سے متعلق فریم ورک سے اتفاق کیا ہے۔
یوکرین اور امریکہ نے ایک وسیع اقتصادی معاہدے سے متعلق فریم ورک سے اتفاق کیا ہے۔ اِس میں زمین سے، نایاب قسم کی معدنیات نکالا جانا بھی شامل ہے۔ یوکرین کے افسران نے، شناخت ظاہر نہ کیے جانے کی شرط پر بتایا کہ یوکرین کو امید ہے کہ اِس معاہدے سے، امریکہ کی طرف سے لگاتار فوجی مدد جاری رکھنے کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی، جس کی یوکرین کو فوری ضرورت ہے۔ اِس سلسلے میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے کوئی فوری جواب نہیں ملا ہے۔ البتہ جناب ٹرمپ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ یوکرین کے صدر وولودمی...