March 6, 2025 9:32 AM
امریکہ نے یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس کے اشتراک اور فوجی امداد کو روک دیا ہے۔
امریکہ نے یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس کے اشتراک اور فوجی امداد کو روک دیا ہے۔ یہ اعلان یوکرین کی حکومت کو وہائٹ ہاؤس کے ساتھ تعاون کرنے پر مجبور کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ یہ منصوبہ یوکرین-روس جنگ ختم کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ CIA کے ڈائریکٹر John Ratcliffe اور قومی سلامتی کے مشیر مائی...