March 12, 2025 10:19 AM March 12, 2025 10:19 AM

views 8

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین 30 دن کی،  فوری اور عبوری جنگ بندی کی اُس کی تجویز سے متفق ہو گیا ہے اور اب یہ روس پر ہے کہ وہ اِس کا مثبت جواب دے۔

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین 30 دن کی،  فوری اور عبوری جنگ بندی کی اُس کی تجویز سے متفق ہو گیا ہے اور اب یہ روس پر ہے کہ وہ اِس کا مثبت جواب دے۔ امریکہ نے، یوکرین کو خفیہ معلومات اور فوجی مدد فراہم کرنے پر عائد بندش بھی ختم کر دی ہے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ Marco Rubio نے سعودی عرب کی راجدھانی جدّا میں، یوکرین افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کے بعد اِس واقعے کے بارے میں نامہ نگاروں کو بتایا۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ روس کے صدر ولادیمیر پُتن سے بات چیت کریں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی جناب پ...

February 16, 2025 10:09 AM February 16, 2025 10:09 AM

views 16

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوروپ، یوکرین امن مذاکرات میں حصہ نہیں لے گا۔ امریکی صدر کے معاون اور روس اور یوکرین کے لیے خصوصی سفیر Keith Kellogg نے کل جرمنی کے میونخ میں عالمی سلامتی کانفرنس کے دوران یہ بیان دیا۔

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ یوروپ، یوکرین امن مذاکرات میں حصہ نہیں لے گا۔ امریکی صدر کے معاون اور روس اور یوکرین کے لیے خصوصی سفیر Keith Kellogg نے کل جرمنی کے میونخ میں عالمی سلامتی کانفرنس کے دوران یہ بیان دیا۔ جناب  Kellogg، خطّے میں امن بحال کرنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقصد کے تحت یوروپ کے دورے   پر ہیں۔ اس سے پہلے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی نے یوروپی فوجوں کی درخواست کرتے ہوئے دلیل دی کہ برِاعظم، اب امریکی تحفظ پر انحصار نہیں کر سکتا اور اُسے واشنگٹن سے تعظیم حاصل کرنے کے لیے مضبوط فوج کی...