May 9, 2025 9:51 AM May 9, 2025 9:51 AM
10
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے ساتھ ایک اہم تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کَل برطانیہ کے ساتھ نمایاں پیش رفت پر مبنی ایک تجارتی معاہدے کا اعلان کیا جسے انھوں نے بہت سے معاہدوں میں پہلا قرار دیا۔ اِس معاہدے میں منتخب برطانوی کاروں اور کچھ اسٹیل اور ایلمونیم پر درآمدی ٹیکس پر کمی شامل ہے۔ حالانکہ کچھ برطانوی مصنوعات پر دس فیصد ٹیکس بدستور برقرار ہے۔ برطانوی وزیراعظم Keir Starmer ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر کیے گئے اس اعلان میں شامل تھے اور بعد میں صدر ٹرمپ نے تصدیق کی کہ دیگر رہنما بھی Oval آفس میں اسی طرح کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ایک مشترکہ وی...