July 18, 2025 9:58 AM July 18, 2025 9:58 AM

views 15

امریکہ نے پہلگام حملے کیلئے ذمہ دار لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم The Resistance Front کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔

امریکی محکمہئ خارجہ نے 22 اپریل کے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے لیے ذمہ دار گروپ The Resistance Front (TRF) کو دہشت گرد تنظیم کے زمرے میں رکھا ہے۔ ایک بیان میں امریکہ کے وزیر خارجہ Marco Rubio نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے TRF کو ایک غیر ملکی دہشت گرد تنظیم اور خاص طور پر نامزد کیا گیا عالمی دہشت گرد گروپ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قدم سے قومی سلامتی کے مفادات کا تحفظ کرنے اور دہشت گردی سے نمٹنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے عہد کی عکاسی ہوتی ہے نیز پہلگام حملے کے لیے ذمہ دار لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے ک...