December 17, 2025 9:41 AM December 17, 2025 9:41 AM
امریکہ نے، سفری پابندی میں توسیع کرتے ہوئے مزید 5 ملکوں کو اس میں شامل کر لیا ہے، جبکہ دیگر ملکوں پر نئی بندشیں عائد کی ہیں۔
امریکہ نے، سفری پابندی میں توسیع کرتے ہوئے مزید 5 ملکوں کو اس میں شامل کر لیا ہے، جبکہ دیگر ملکوں پر نئی بندشیں عائد کی ہیں۔ جن ملکوں پر پابندی لگائی گئی ہے، اُن میں Burkina Faso، مالی، نائیجر، جنوبی سوڈان اور شام شامل ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے 15 مزید ملکوں پر جزوی بندشیں بھی عائد کی ہیں۔ مزید براں فلسطینی اتھارٹی کی جاری کردہ سفری دستاویزات کے حامل افراد کے سفر کرنے پر مکمل بندش عائد کی گئی ہے۔ اِن بندشوں کا اطلاق وزیٹر کے طور پر امریکہ کا سفر کرنے والے یا ہجرت کرنے والے دونوں طرح کے لوگوں پر ...