April 7, 2025 10:00 AM
30
50 سے زیادہ ملکوں نے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بڑے پیمانے پر نئے محصولات عائد کیے جانے کے بعد، وہائٹ ہاؤس کے ساتھ، تجارت سے متعلق بات چیت کے لیے رابطہ قائم کیا ہے۔
50 سے زیادہ ملکوں نے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بڑے پیمانے پر نئے محصولات عائد کیے جانے کے بعد، وہائٹ ہاؤس کے ساتھ، تجارت سے متعلق بات چیت کے لیے رابطہ قائم کیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے سرکردہ افسران نے اِن محصولات کا دفاع کیا ہے یہاں تک کہ اِن محصولات کی وجہ سے پچھلے ہفتے، امریکی شیئربازار کو تقریباً چھ ٹریلین ڈالرز کا نقصان ہوا تھا۔ خزانے کے وزیر Scott Beasent نے ایک نیوز چینل کو بتایا کہ پچھلے بدھ کے اعلان کے بعد سے اب تک 50 سے زیادہ ملکوں نے امریکہ سے بات چیت کی ہے۔ یہ بات چیت جناب ٹرمپ ک...