April 13, 2025 9:41 AM April 13, 2025 9:41 AM

views 22

امریکہ نے تازہ ترین محصولات سے اسمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو مستثنیٰ قرار دیا ہے۔

امریکہ نے ملک میں درآمد کئے جانے والے سمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو تازہ ترین محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی کسٹمز اور سرحدی حفاظت سے متعلق نوٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعے بیشتر ممالک پر عائدکردہ 10 فیصد محصول ہے۔ سمارٹ فونز اور کمپوٹرز کو مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ چین سے درآمد کی جانے والی اشیاء پر مذکورہ محصول کہیں زیادہ 145 فیصد ہے۔ 5 اپریل سے پہلے امریکہ میں درآمد کئے جانے والی مصنوعات پر یہ استثنیٰ لاگو ہوگا۔ الیکٹرونک آلات اور پرزے جن میں سیمی کنڈکٹر،شمسی سیل اور می...

February 1, 2025 9:42 AM February 1, 2025 9:42 AM

views 16

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ چین، کینیڈا اور میکسیکو سمیت امریکہ کے بڑے تجارتی شراکت داروں پر آج سے بڑے پیمانے پر محصولات عائد کریں گے۔

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ چین، کینیڈا اور میکسیکو سمیت امریکہ کے بڑے تجارتی شراکت داروں پر آج سے بڑے پیمانے پر محصولات عائد کریں گے۔ وائٹ ہاؤس پریس سکریٹری Karoline Leavitt نے کہا کہ امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد تک محصولات عائد کرے گا۔ ساتھ ہی چین پر، امریکہ میں غیر قانونی طریقے پر Fentanyl کی تقسیم پر دس فیصد duty عائد کرے گا۔  غیر قانونی طریقے سے Fentanyl کی وجہ سے لاکھوں امریکیوں کی موت ہوئی ہے۔ S/B Press Secretary Karoline Leavitte محترمہ کیرولین Leavitte نے نئے مح...