August 1, 2025 9:28 AM August 1, 2025 9:28 AM
9
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، زیادہ تر غیر آٹوموٹیو اور بغیر دھات کی اشیاء پر 30 فیصد محصول سے بچنے کے لیے میکسیکو کو مزید 90 دن کا وقت دیا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، زیادہ تر غیر آٹوموٹیو اور بغیر دھات کی اشیاء پر 30 فیصد محصول سے بچنے کے لیے میکسیکو کو مزید 90 دن کا وقت دیا ہے، جس سے وسیع تر تجارتی معاہدے سے متعلق بات چیت کے لیے اور وقت مل گیا ہے۔ صدر ٹرمپ اور میکسیکو کی صدر Claudia Sheinbaum کے درمیان بات چیت کے بعد یہ اقدام سامنے آیا ہے، جس کی سوشل میڈیا پوسٹ پر تصدیق کی گئی ہے۔ میکسیکو کی تقریباً 85 فیصد برآمدات امریکہ-میکسیکو-کینیڈا معاہدے سے متعلق ضابطوں کے مطابق ہے، جس سے اُن پر 25 فیصد محصول نہیں لگتا۔ تاہم صدر ٹرمپ نے کہا ک...