July 6, 2025 9:47 AM
امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 12 ممالک کے برآمدات سے متعلق ٹیرف خطوط پر دستخط کئے ہیں، جن کے کل ارسال کئے جانے کی توقع ہے۔
امریکہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 12 ممالک کے برآمدات سے متعلق ٹیرف خطوط پر دستخط کئے ہیں، جن کے کل ارسال کئے جانے کی توقع ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے، امریکی صدر نے کہا کہ جن ممالک کو یہ خطوط بھیجے جا رہے ہیں ان کے ناموں کا انکشاف کل ہوگا۔ ٹرمپ نے مشورہ دیا ہے کہ جوابی محصولات میں اور بھی ...