ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 21, 2025 9:46 AM

امریکہ کے سپریم کورٹ نے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک پرانے قانون کو استعمال کرنے سے عارضی طور پر روک دیا ہے۔

امریکہ کے سپریم کورٹ نے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک پرانے قانون کو استعمال کرنے سے عارضی طور پر روک دیا ہے۔ یہ قانون وینیزوئیلا کے تارکینِ وطن کو، بغیر مناسب کارروائی کے، ملک سے باہر بھیجنے سے متعلق ہے۔ یہ فیصلہ ہفتے کو کیا گیا۔ اِس قانون کا استعمال آخری بار دوسری عالمی جنگ کے دوران...