April 5, 2025 9:59 AM April 5, 2025 9:59 AM

views 13

امریکی شیئر بازار میں کَل، شیئرس کی اچانک فروخت کی وجہ سے کمزوری آئی۔

امریکی شیئر بازار میں کَل، شیئرس کی اچانک فروخت کی وجہ سے کمزوری آئی۔ شیئرس کی یہ فروخت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے محصولات عائد کرنے کے اقدام پر، امریکہ کے خلاف چین کی طرف سے جوابی کارروائی کے بعد ہوئی ہے اور اس کی وجہ سے عالمی سطح پر ایک تجارتی جنگ شروع ہوگئی ہے۔ سرمایہ کاروں کو اندیشہ ہے کہ ڈرامائی انداز سے شروع ہونے والی اِس تجارتی جنگ کے سبب، امریکہ اور عالمی معیشتیں مندی کا شکار ہو سکتی ہیں۔ Dow میں دو ہزار 231 پوائنٹس یا ساڑھے پانچ فیصد کی کمی آئی۔ S&P 500 میں پانچ اعشاریہ نو سات فیصد کی کمی آئ...