April 14, 2025 10:06 AM April 14, 2025 10:06 AM

views 13

امریکہ، اگلے ایک یا دو مہینے میں، اسمارٹ فونز، کمپیوٹرس، سیمی کنڈکٹرس اور دیگر کَل پُرزوں کی درآمدات پر، الگ محصول لاگو کرے گا۔

امریکہ، اگلے ایک یا دو مہینے میں، اسمارٹ فونز، کمپیوٹرس، سیمی کنڈکٹرس اور دیگر کَل پُرزوں کی درآمدات پر، الگ محصول لاگو کرے گا۔ یہ بات کَل رات امریکہ کے وزیرِ تجارت Howard Lutnick نے بتائی۔ یہ قدم امریکہ کی طرف سے، سیمی کنڈکٹرز سمیت، الیکٹرونکس آلات کی درآمدات کو، جوابی محصول سے مستثنیٰ کیے جانے کے ایک دن بعد اٹھایا گیا ہے۔ Lutnick نے، chips اور Flat پینل والے ٹیلی ویژن، جنوب ایشیائی ملکوں سے درآمد کرنے کے بجائے امریکہ میں ہی تیار کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ وزیرِ تجارت نے ٹی وی چینل پر گفت...