November 6, 2025 9:21 AM
1
امریکہ کی سپریم کورٹ نے ایمرجنسی اختیارات کے تحت عالمی سطح پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وسیع محصولات کے قانونی جواز پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کی سپریم کورٹ کے ججوں نے 100 سے زیادہ ملکوں سے ہونے والی درآمدات پر یکطرفہ طور پر محصولات عائد کرنے کیلئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 1977 کے بین الاقوامی ایمرجنسی اقتصادی اختیارات ایکٹ کے استعمال کے قانونی جواز پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے تجارتی خسارہ کم کرن...