July 10, 2025 10:00 AM July 10, 2025 10:00 AM

views 10

امریکہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق خصوصی پیش کار فرانسیسکا البنیز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

امریکہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق خصوصی پیش کار فرانسیسکا البنیز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ البنیز نے امریکی اور اسرائیلی شہریوں پر مقدمات چلانے کی بین الاقوامی فوجداری عدالت، ICC کی کوششوں کی حمایت کی تھی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکی اور اسرائیلی حکام، کمپنیوں اور افسران کے خلاف ICC کے اقدامات کو بڑھاوا دینے کی غیر قانونی اور شرمناک کوششوں کی بنا پر وہ فرانسیسکا البنیز کے خلاف پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے الزام لگایا کہ البنیز، اقوام متحدہ میں ک...