January 16, 2025 9:57 AM January 16, 2025 9:57 AM

views 18

امریکہ نے تین بھارتی اداروں پر سے پابندیاں ختم کردی ہیں جن میں Bhabha ایٹمی تحقیقی مرکزBARC  بھی شامل ہیں۔

امریکہ نے تین بھارتی اداروں پر سے پابندیاں ختم کردی ہیں جن میں Bhabha ایٹمی تحقیقی مرکزBARC  بھی شامل ہیں۔ دیگر دو کمپنیاں Indian Rare Earths  اور اندرا گاندھی ایٹمی تحقیقی مرکز ہیں۔ امریکہ کے انڈسٹری اور سیکیورٹی سے متعلق بیورو BIS نے بتایا ہے کہ یہ پابندیاں جو سرد جنگ کے دور میں عائد کی گئیں تھیں، ختم کردی گئی ہیں، تاکہ امریکہ کی خارجہ پالیسی کے اہداف کو فروغ دیا جا سکے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے سے بھارت اور امریکہ کے درمیان توانائی کی ضروریات اور سائنس و ٹیکنالوجی میں مشترکہ کوششوں کو ...