October 23, 2025 9:28 AM

views 45

امریکہ نے روس کی دو سب سے بڑی تیل کمپنیوں Rosneft اور Lukoil کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ نے روس کی دو سب سے بڑی تیل کمپنیوں Rosneft اور Lukoil کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے، تاکہ یوکرین میں امن سمجھوتے کیلئے روس پر دباؤ ڈالا جاسکے۔ امریکہ کے وزیر خزانہ Scott Bessent نے کہا کہ لڑائی ختم کرنے سے صدر پتن کے انکار کی وجہ سے نئی پابندیاں ضروری تھیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ تیل کمپنیاں روس کی جنگی مشینری کیلئے سرمایہ فراہم کررہی تھیں۔ امریکی وزیر خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہلاکتوں کا سلسلہ روکا جائے اور فوری جنگ بندی نافذ کی جائے۔ اُدھر امریکی صدر ڈونل...