February 5, 2025 9:47 AM
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کے ملک کا منصوبہ ہے کہ وہ جنگ سے تباہ حال غزہ پٹّی کا کنٹرول سنبھالے اور اِسے معاشی طور پر ترقی دے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کے ملک کا منصوبہ ہے کہ وہ جنگ سے تباہ حال غزہ پٹّی کا کنٹرول سنبھالے اور اِسے معاشی طور پر ترقی دے۔ وہائٹ ہاؤس میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کے ساتھ، جو امریکہ کے دورے پر ہیں، ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ امر...