February 7, 2025 9:35 AM February 7, 2025 9:35 AM

views 9

امریکی دفاعی محکمے کے تحت کام کرنے والا ایک چھوٹا طیارہ کل جنوبی فلیپنز میں گر کر تباہ ہو گیا۔

امریکی دفاعی محکمے کے تحت کام کرنے والا ایک چھوٹا طیارہ کل جنوبی فلیپنز میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں طیارے میں سوار سبھی چار افراد کی موت ہو گئی۔ امریکی، بھارت بحرالکاہل کمانڈ نے کہا کہ یہ حادثہ جنوبی فلیپنز میں Maguindanao Del Sur میں پیش آیا۔ ایک امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جائے حادثہ کی تصویروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ Beech Craft King Air 350 ایک چاول کے کھیت میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حکام نے کہا کہ حادثے میں ہلاک ہونے والا سروس ممبر امریکی بحری فوج کا سپاہی تھا۔ ابھی اس کی وضاحت ن...

January 31, 2025 9:30 AM January 31, 2025 9:30 AM

views 8

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی ایئر لائنز Jet، جس میں 64 مسافر سوار تھے اور فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر، جو تین فوجی اہلکاروں کو لے جا رہا تھا، اُن دونوں کے واشنگٹن ڈی سی میں بیچ فضا میں ٹکرائے جانے کے بعد کوئی زندہ نہیں بچا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی ایئر لائنز Jet، جس میں 64 مسافر سوار تھے اور فوج کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر، جو تین فوجی اہلکاروں کو لے جا رہا تھا، اُن دونوں کے واشنگٹن ڈی سی میں بیچ فضا میں ٹکرائے جانے کے بعد کوئی زندہ نہیں بچا ہے۔ کل رات اس حادثے کے بارے میں، میڈیا سے بات چیت میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ انتظامیہ اس بات کا پتہ لگائے گی کہ حادثہ کیسے پیش آیا اور اس بات کو یقینی بھی بنائے گی کہ آئندہ کبھی ایسا نہ ہو۔ Ronald Reagan نیشنل ایئر پورٹ کے نزدیک یہ حادثہ پیش آیا تھا، ج...